متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
"اگر کوئی شخص مغرب کی نماز میں بھول کرچوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے، تو کیا کیا جائے۔ "
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اگر چوتھی رکعت کے سجدہ سے پہلے یاد آجائے، تودوبارہ بیٹھ جائیں، پھر سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کر لیں اور اگر چوتھی کا سجدہ کر لیا تھا، تو دیکھا جائےگا کہ تیسری رکعت میں قعدہ کیا تھا یا نہیں،اگر نہیں کیا تو نماز فاسد ہو گئی اور اگر قعدہ کر کےٓہ کھڑے ہوئے تھے، تو اب پانچوی رکعت بھی ملائیں اور آخر میں سجدہ سہو کریں، اس صورت میں تین فرض ہو گئےاور دو سنت۔