متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئ انتقال کر جائے،تو چالیس دن تک اس کے نام پر کھانا کسی مستحق فرد کو دینا چاہئے ،کیا ایسا کرنا ضروری ہے؟
6 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جی نہیں ! اس طرح کاعمل لازم و ضروری نہیں،اور اسے ضروری سمجھنا بھی جائز نہیں،البتہ ایصال ثواب کی نیت سے کسی کو چالیس دن یا کسی مخصوص دن کھانا کھلانا بالکل جائز ہے۔کیونکہ ایصال ِ ثواب صحیح احادیث اورصحابہ کرام کے عمل سے ثابت ہے۔