متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
ایک شخص کی بچوں کے ریڈی میٹ کپڑوں کی دوکان ہے، اس کو اپنے پڑوسی دوکاندار کی دکان پر سے گھر کا فرنیچر خریدنا تھا،تو کچھ بچوں کے سوٹ اسے دے کرفرنیچر خرید لیا، وفرنیچر گھر میں استعمال ہورہا ہے، کیا سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
16 مئی، 2024محمد نعیم رضا
جواب دہندہ
م
کھر میں استعمال ہونے والے فرنیچر پر زکوۃ لازم نہیں۔