متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
بچے کی وفات کے بعد اسکا عقیقہ ہو سکتا یا نہیں؟
8 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
بچے کا عقیقہ اس کی زندگی میں ہی ہو سکتا ہے اسکی وفات کے بعد نہیں کیونکہ عقیہقہ اللہ رب العزت کی عطا کردہ نعمت کے شکرانے کے طور پر کیا جاتا ہے اور بچے کی وفات کے بعد چو ںکہ نعمت زائل ہوجاتی ہے ، لہذآ عقیقہ نہیں کیا جاتا۔