متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
بہن کو پیسوں کی ضرورت ہے لیکن وہ صاحب نصاب ہے اور اس کے بھائی کے پاس زکوۃ کی ہی رقم ہے جسے وہ اپنی بہن کو دے سکتا ہے تو کیا وہ یہ رقم اپنے بہنوئی کو دے سکتا ہے ؟
7 مئی، 2024محمد نعیم رضا
جواب دہندہ
م
بہنوئی اگر مستحقِ زکوۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اورقرض سے زائدساڑھے باون تولہ چاندی یااس کی قیمت کےبرابرکسی قسم کا مال نہیں اور وہ سید یا ہاشمی بھی نہیں تو اسے زکوۃ دے سکتے ہیں۔