متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
تدفین کے بعد کچھ دیر تک قبر پر ٹہرا جا سکتا ہے اورا س وقت میں کیا کیا جائے۔
6 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
تدفین کے بعد قبر کے پاس اتنی دیر تک رکنا کہ جتنی دیر میں ایک اونٹ کو ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کر دیا جاۓ، یہ مستحب ہے۔ یعنی اس عمل میں جتنا وقت صرف ہوتا ہے، اتنی دیر رکا جائے اور اس وقت میں دعا و استغفار کیا جائے۔