متعلقہ سوالات
نحو
1
جار مجرور شروع میں آئیں تو کس کے متعلق ہونگے اور کون سا ظرف بنیں گے
15 جولائی، 2026Muhammad Shams
جواب دہندہ

اگر جار مجرور عبارت کے شروع میں آجائے اور مابعد فعل موجود ہو تو ظرف لغو مقدم بنے گا اگر مابعد فعل موجود نہ ہو تو ظرف مستقر بنے گا۔