متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
"جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ کیا خواتین ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھو سکتی ہیں؟"
8 مئی، 2024عبد القادر
جواب دہندہ
م
مردو خاتون کا باپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کوبلا حائل چھونا، ناجائز و حرام ہے ۔ اسی طرح بے وضو شخص، اعضائے وضو سے کوئی عضو ایسے صفحے سے مس نہیں کر سکتا کیونکہ وہ صفحہ مصحف کے حکم میں ہے ۔