متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جماعت کے وقت مؤ ذن صاحب موجود نہیں تھے،امام صاحب نےکچھ د یر انتظار کیا ،تو بعض لوگوں نے کہا جناب نماز شرورع کریں،تو امام صاحب نے کسی اور سے تکبیر کہلوا کر نماز شروع کروا دی،تو معلوم یہ کرنا تھا ،کہ امام صاحب کچھ دیر انتظار کرنا درست تھا ،یا انہیں بغیر تکبیر کے نماز شروع کروا دینا چاہیئے تھا۔
31 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ہر وہ نماز جو کہ جماعتِ مستحبہ کے ساتھ مسجد میں ادا کی جائے ،اس کے لئے اذان و اقامت کہناسنت مؤکدہ اور اس کا حکم واجب کی طرح ہے،لہذا امام اصاحب کا اقامت کے لئے انتظار کرنا بالکل درست تھا۔