متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جمعے کا خطبہ عربی زبان میں ہی دینا ضروری ہے یا کسی بھی زبان میں دیا جا سکتا ہے؟اگرکسی دوسری زبان میں دیا جائے،تو جمعہ ہوجائے گا۔
9 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جمعے کا خطبہ عربی زبان میں ہی دیا جائے،کہ یہی سنت متوارثہ ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ،صحابہ ،اور اسلاف سے چلا آرہا ہے،عربی کے علاوہ دوسری زبان میں خطبہ دینا مکروہ ہے،البتہ جمعہ ہوجائے گا۔