متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جو رقم کسی کو قرض میں دی ہو ،کیا اس پر زکوۃ ہوگی ؟
8 مئی، 2024محمد نعیم رضا
جواب دہندہ
م
جسے قرض دیا گیا اگر وہ اس کا اقرار کرتا ہو،تو اس قرض کی رقم پر بھی زکوۃ لازم ہوگی اور بہتر یہی ہے کہ سال مکمل ہونے پر اس رقم کو بھی نصاب میں شامل کر کے زکوۃ ادا کر دی جائے،البتہ یہ بھی اختیار ہے کہ اس رقم میں سے جب نصاب کا پانچواں حصہ مل جائے ،تو اس پر ڈھائی فیصد ادا کر دی جائے۔