متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
حلال جانور کے پھیپھڑے کھانا جائز ہے؟ رہنمائ فرماں دیں شکریہ۔
7 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
حلال جانور کا پھیپھڑا ان اعضاء میں سے نہیں کہ جن کا کھانا حرام یا مکروہ ہو اور نہ اس کے حرام ہونے کی کوئ وجہ پائ جاتی ہے لھذا پھیپھڑا کھانا حلال ہے۔