Logo
روزوں کی نیت کا وقت کیا ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ بعض روزوں کی نیت رات میں ہی کرنا ضروری ہے جبکہ بعض روزوں کی نیت صبح بھی کی جا سکتی ہے، کیا یہ درست ہے؟