متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سوئم کے چنے صرف غرباء کو دئیے جائیں یا مالدار بھی کھا سکتے ہیں؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سوئم کے چنے عمومی طور پر سب کے لئے ہوتے ہیں لھذا انہیں امیر و غریب ہر کویٰ کھا سکتا ہے، لیکن مالدار کو بچنا ہی بہتر ہے۔