متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سورہ فاتحہ کے بعد قرات کے طور پر دوبارہ سورۃ فاتحہ پڑھنا کیسا؟
2 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
ایک رکعت میں ایک بار فاتحہ پڑھنا لازم ایک سےزائد مرتبہ پڑھنانا جائز ہے،اگر بھولے سے پڑھی تو سجدہ سہو لازم اور جان بوجھ کر پڑھی تو نماز فاسد،لہذا سورہ فاتحہ بطور قرات بھی پڑھنا جائز نہیں۔