متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
صلوۃ التوبہ کیا ہےاور یہ کس مقصد کے لئے پڑھی جاتی ہےاور اس کا طریقہ کیا ہے؟
30 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
صلوۃ التوبہ،ایک نفلی نمازہےاور یہ اپنے گناہو ں کی معافی طلب کرنے کے لئے پڑھی جاتی ہے،اس کا طریقہ یہ ہے کہ اچھی طرح وضو کر یں اور جس طرح عام نمازیں پڑھی جاتی ہیں،اسی طریقے سے صلوۃ التوبہ کی نیت سے دو رکعت نفل ادا کریں ،پھر اللہ کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کریں ۔