متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
عقیقہ کس لئے کیا جاتا ہے اورکیا اسے کرنا ضروری ہے اور کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کر سکتے ہیں؟
9 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
عقیقہ اللہ رب العزت کی عطا کردہ بچےکی نعمت کے شکرانے کے طور پر ادا کیا جاتا ہے ۔ عقیقہ کرنا مستحب یعنی ثواب والا عمل ہے۔ اسکا نہ کرنے والا گناہ گار نہیں ہوگا۔
بچے کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کرنا افضل ہے اور اگر نہ کر سکیں تو عمر کے کسی بھی حصے میں کیا جاسکتا ہے، سنت ادا ہو جاۓ گی۔