متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
قسطوں پر کوئی چیز لی ہو تو جو باقی اقساط ہیں انہیں زکوۃ کے نصاب سےمنھا(Minus) کیا جا سکتا ہے ؟
7 مئی، 2024محمد نعیم رضا
جواب دہندہ
م
باقی اقساط کو نصاب سے منہا(Minus) کرکے بقیہ نصاب پر دیگر شرائط کی موجودگی میں زکوۃ لازم ہوگی۔