Logo
قے یا الٹی سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ روزہ ٹوٹ جاتا ہے جبکہ بعض کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ روزہ نہیں ٹوٹتا، مسئلے کی وضاحت فرما دیں شکریہ