متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
مقتدی کے تشہد پڑھنے سے پہلے اگر امام صاحب کھڑے ہو جائیں،تو مقتدی التحیات پڑھے گا یا امام کے ساتھ کھڑا ہو جائے؟
2 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مکمل تشہد پڑھنا نماز کے واجبات میں سے ہے،لہذا مقتدی پر لازم ہے کہ وہ التحیات پڑھے،پھر کھڑے ہو کر امام کی پیروی کرے۔