متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
میرا سوال یہ ہےکہ جب ہم نماز میں دعا کرتے ہی ہیں،تو نماز کے بعد دعا کیوں کرتے ہیں؟
19 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
پہلے تو یہ یاد رکھیں کہ دن میں کسی بھی وقت اور کتنی ہی بار دعا کرنا چاہیں،کر سکتے ہیں،اس میں کوئی حرج نہیں،کیونکہ کثرت سے دعا مانگنے کا حکم قرآن و حدیث میں بھی موجود ہے۔
اور خاص نماز کے بعد دعا کی ترغیب بھی ہے اور خود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ثابت ہے،اسی وجہ سےنماز کے بعد دعا کی جا تی ہے۔