متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
میں نے اپنے کمرے میں نماز پڑھی ،نماز کے بعد دیکھا ،تو پیچھےایک بیگ رکھا ہوا تھا،جس میں کچھ کاٹون بنے ہوئے تھے، تو کیا مجھے نماز لوٹانی ہوگی یا نہیں۔
31 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
تصویر کے بارے میں یہ یاد رکھیں کہ نمازی کے دائیں ،بائیں یا پیچھے تصویر ہو تو،یہ مکروہ تنزیہی ،جبکہ سامنے تصویر ہونے کی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی،لہذا مذکورہ صورت میں بھی سائل کی نماز مکروہ تنزیہی کے ساتھ ادا ہوئی۔