متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
میں نے ظہر کی نماز ادا کی ،بعد میں دیکھا تو شرٹ پر تصویر بنی ہوئی تھی،تو کیا میری نماز ہو گئی یا مجھے دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اُس شرٹ کو زمین پر رکھ کرکھڑے ہو کر دیکھا جائے،اگر تصویر کے نقوش بالکل واضح نظر اآ رے ہوں ،تب تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی،اس نماز کو لوٹانا ہوگااور اگر نقوش واضح نہ ہوں، تو نماز ہو جائے گی۔