Logo
میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ہمارے امام صاحب رکوع سے کھڑے ہو کر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہیں،ربنا ولک الحمد نہیں کہتے،امام صاحب کے آہستہ آواز سے پڑھنے کے باوجود مائیک سے کچھ آوازآتی ہے،اس لئے مجھے معلوم ہو گیا۔