متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
میں پیروں سے معذور ہوں ،کیا مجھ پر نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا لازم ہے،مسجد جانے میں کافی تکلیف ہوتی ہے،بسا اوقات کوئی لے جانے والا بھی نہیں ہوتا۔
2 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جماعت کے لازم ہونے کے لئے قادر ہونا بھی شرط ہے،یعنی کسی شخص کو کوئ ایسا عذر لاحق ہو جس کی وجہ سے جماعت میں حاضر نہ ہو سکتا ہو،تو اس پر جماعت واجب نہ ہوگی،لہذا مذکورہ صورت میں سائل پر بھی جماعت واجب نہیں،اگرچہ کوئی ساتھ لیجانے والا موجود ہو۔