سوالنحو1 جواب

نحو کو نحو کیوں کہتے ہیں

Islam Khan IslamIslam Khan Islam18 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

نحو کا ایک معنی طرف بھی ہے چونکہ اس میں کلمے کی ایک طرف سے اعراب کے اعتبار سے بحث کی جاتی ہے اس وجہ سے اسے نحو کہتے ہیں
نحو کو نحو کیوں کہتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب