متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نزع کی حالت میں کسی کو تلقین کرنے کی کیا شرعی حیثیت یے؟ اور کن الفاظ سے کیا تلقین کرنی چاہیئے؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نزع کی حالت میں تلقین کرنا مستحب ہے اور تلقین مکمل کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کے ساتھ کرنی چاہۓ۔