متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز میں آیت سجدہ پڑھی ،تو کیا نماز کے بعد سجدہ کیا جا سکتا ہے؟
5 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز میں پڑھی گئی آیتِ سجدہ سے لازم ہونے والا سجدہ ،نماز میں ہی ادا کرنا لازم ہے،نمازکے بعد نہیں کیا جا سکتا۔اب اگر
آیت سجدہ کے بعد مزید کوئی قراءت کئےبغیر رکوع کرلیا تو سجدۂ تلاوت کی نیت سے رکوع کرنے ورنہ نماز کے سجدے سے سجدۂ تلاوت ادا ہو جائے گا اور اگر آیت ِ سجدہ پڑھنے کے بعد تین آیات یا اس سے زائد پڑھنے کے بعد رکوع و سجدہ کیا ،تو سجدساقط ہو گیا،البتہ اس صورت میں گناہگار ہوگا۔