متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز کے سنن و نوافل گھر میں پڑھے جا سکتے ہیں یا مسجد میں پڑھے جائیں۔
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک یہی تھا، کہ آپ سنن و نوافل گھر میں ہی ادا فرماتے تھے، لہذا اگر کوئی گھر میں ادا کرتا ہے، تو کوئی حرج نہیں، البتہ ہمارے زمانے میں سنن و نوافل مسجد میں ادا کرنے کا معمول ہے، لہذا اب بہتر یہی ہےکہ مسجد میں ادا کئے جائیں۔