متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز کے علاوہ دعا کے لئے سجدہ کریں ،تو کیا اُس میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں؟
15 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی مطابق ۔سجدے کی حالت میں انسان اپنے رب کے زیادہ قریب ہوتا ہے،اور فرمایا کہ سجدے میں زیادہ دعا مانگا کرو۔
لہذا نمازکے علاوہ دعا کے لئے سجدہ کر سکتے ہیں اور اس میں مادری زبان میں بھی دعا مانگی جا سکتی ہے۔