متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
وفات کی عدت بیوی پر واجب ہے یا اسے اختیار ہے عدت کرے یا نہ کرے؟؟
24 مئی، 2024Aalima Areeba Ibrahim
جواب دہندہ
م
ہر طرح کی عدت عورت پر واجب ہے ، اگر کسی عورت نے دوران عدت شریعت کی بیان کردہ پابندیوں کالحاظ نہ کیا تو وہ سخت گنہگار ہوگی ۔