متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
وہ پانی جس سے میت کو غسل دیا گیا ہو، اگر کپڑوں پر گر جاۓ توکیا کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟ کیا وہ پانی ناپاک ہوتا ہے؟
4 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
اگر میت کے جسم پر کویٰ نجاست نہ لگی ہو تو غسل میت کا پانی مستعمل ہوگا اور مستعمل پانی سے اگرچہ سے وضو و غسل جائز نہیں،لیکن یہ پاک ضرور ہوتا ہے، لہذا اگر اس کے چھینٹیں کپڑوں پرپڑ بھی جایٰیں تب بھی پاک ہی رہیں گے۔