متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کسی شخص نے نفل کی نماز کھڑے ہو کر شروع کی اور پہلی کا سجدہ کرنے کے بعد بیٹھ گیااور باقی نماز بیٹھ کر ادا کی ،تو کیا اس طرح نماز ہوجائی گی۔
30 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نفل نماز بغیر کسی عذر کے بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے،البتہ ثواب میں ضرورکمی ہوگی۔اب چاہے مکمل نماز بیٹھ کر پڑھے یا ایک رکعت کھڑے ہو کر اور دوسری بیٹھ کر ،دونوں صورت میں کوئی حرج نہیں۔