Logo
کسی ضعیف العمر شخص نے امام صاحب سے اقامت کی اجازت مانگی اور امام صاحب نے اجازت بھی دے دی،جب کہ مؤذن صاحب بھی موجود تھے،کیا امام صاحب کا اجازت دینا اور ان کا اقامت کہنا درست تھا؟