متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کسی نے اگر قربانی کی نیت سے لۓ ہوۓ جانور کا دودھ پی لیا تو اس شخص کے لۓ حکم شرع کیا ہوگا ؟
13 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
ذبح سے پہلے قربانی کے جانور سے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا ممنوع ہے کیونکہ قربانی کے جانور کا ہر ایک جزءاللہ کی رضا کے حصول کے لۓ مقرر ہوجاتا ہے ،نیز قربانی کے جانور کا دودھ دھونا اس سے منفعت حاصل کرنا ہی ہے ، لہذا اس شخص کو چاہیئے کہ اس عمل پر اللہ کی بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کرے اور جتنا دودھ اُس نے استعمال کیا ہے ، حساب لگاکر اتنا دودھ یا پھر اُس دودھ کی جو رقم بنتی ہے، اتنی رقم کسی بھی شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ کو بطور صدقہ ادا کرے۔