سوالنحو1 جواب

کلمہ کی تعریف میں جو لفظ "مفرد" اس مفرد کی وضاحت کر دیں

Saif RazaSaif Raza19 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اس سے مراد جو تثنیہ اور جمع نہ ہو جبکہ دیگر نے اس سے مراد یہ لیا کہ لفظ کا جزء معنی کے جزء پر دلالت نہ کرے
کلمہ کی تعریف میں جو لفظ "مفرد" اس… | صرف و نحو سوال جواب