متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کوئی شخص نماز شروع کرنے کے بعد بھولے سے التحیات پڑھنا شروع کر دے،تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز شروع کرنے کے بعد ابتداء اللہ کی تعریف و ثنا کرنا یہ سنت ہے،نیز سبحانک اللہم اور التحیات دوںوں میں اللہ کی ثنا ہے،لہذا ثنا کی جگہ التحیات پڑھ لی تو کوئی حرج نہیں ،نمازدرست ہوگی۔البتہ اس کی عادت نہ بنائی جائے،کہ سنت سبحانک اللھم پڑھنا ہی ہے۔