متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیاشوہر اپنی مردہ بیوی کو چھو سکتا ہے یا اس کی پیشانی چوم سکتا ہے ؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
شوہرکے لیے اپنی مردہ بیوی کے بدن کو بلاحائل چھونا یا اسکی پیشانی کا بوسہ،جائزنہیں ،کیونکہ بیوی کی وفات کے بعد نکاح مکمل طور پر ختم ہو جاتاہے۔