متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا اس طرح بیٹھنا جائز کہ ادھا جسم دھوپ میں ہو اور ادھا سائے میں؟
8 مئی، 2024عبد القادر
جواب دہندہ
م
" اس طرح بیٹھنا کہ بدن کا کچھ حصہ دھوپ میں اور کچھ حصہ سائے میں ہو، مکروہِ تنزیہی ہے۔ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیاہے کیونکہ یہ طبی اعتبار سے نقصان دہ ہے۔
اس لئے اگر کوئی شخص اس طرح بیٹھا ہو تو اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ اٹھ کر یا تو مکمل دھوپ میں بیٹھ جائے یا مکمل سائے میں بیٹھ جائے۔"