متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
قرآن و حدیث
1
کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں مومن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ قرار دیا گیا ہو؟
8 مئی، 2024عبد القادر
جواب دہندہ
م
جی بالکل یہ حدیث مبارکہ موجود ہے،سنن ترمذی جلد 4 ، صفحہ نمبر 640 ہے۔ کہ قبر جنت کےباغات میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا۔
اس کے تحت شارحین نے فرمایا کہ قبر اہل ایمان کے لئے باغ ہے،اور کافر اور فاجروں کے لئے جہنم کا گڑھا ۔"