متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا جڑوا ں بچوں کا عقیقہ ایک بکرے میں کر سکتے ہیں یا ہر بچے کے لۓ الگ الگ بکرا ذبح کرنا ہوگا؟
8 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
جڑوا ں بچوں کی طرف سے ایک بکرا ذبح کرنا کافی نہیں، دونوں کے لۓ الگ الگ بکرے ، بھیڑ وغیرہ ذبح کرناہوں گے، کیونکہ قربانی کی طرح اس میں بھی چھوٹےجانور میں ایک حصہ ہی ہوتاہے۔