Logo
کیا دمے کا مریض روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کر سکتا ہے کیونکہ میری والدہ کو یہ بیماری ہے اور زیادہ سردی یا زیادہ گرمی ہو تو ان کو ایستھما کا اٹیک ہوتا ہے تو ان کو حالتِ روزہ میں انہیلر کروایا جا سکتا ہے؟