متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کر سکتے ہیں؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
مسواک استعمال کر سکتے ہیں لیکن احتیاط لازم ہے ،کیونکہ اگر مسواک کے ریشوں میں سے ایک ذرہ بھی حلق سے نیچے گیا تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔