متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا عرق لگانا جائز ہے ناخن پر؟ اور عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں۔
6 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
عرق لگانا جائزہے،نیزعرق کا کوئی جسم نہیں ہوتا، بلکہ دھل جانے کے بعد وہ فقط رنگ چھوڑ جاتا ہے، لہذا اس کے لگے ہونے کی صورت میں وضو بھی درست ہوگا۔