متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا غسل میں غرغرہ ضروری ہے اور روزے کی حالت میں اس کا کیا حکم ہے؟
20 مئی، 2024محمد حنین سفیان
جواب دہندہ
م
جی نہیں! غسل میں غرغرہ فرض نہیں ،بلکہ سنت ہے اور سنت بھی غیر روزہ دار کے لئے ہے،لہذا روزہ دار کے لئےغرغر ہ کرنا درست نہیں۔