متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
قضا روزے کی نیت رات میں یا طلوع فجر سے پہلے پہلے کرنا ضروری ہے، طلوع فجر کے بعد قضا روزے کی نیت نہیں ہو سکتی،اس صورت میں قضا روزہ تو نہیں ہوگا لیکن یہ نفلی روزہ شمارکیا جائے گا،لہٰذا اس روزے کو بھی پورا کرنا لازم ہوگا۔