متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا مدرسہ کے مہتمم کے پاس جو زکوٰۃ کی رقم جمع ہو اسے وہ خود پر استعمال کر سکتا ہے ؟
27 مئی، 2024محمد نعیم رضا
جواب دہندہ
م
مدرسے کے مہتمم کو زکوۃ شرعی حیلہ کے ذریعے مدرسے کے امور میں صرف کرنے کے لئے وکیل بنایا جاتا ہے،لہذا مہتمم صاحب کے لئے اس رقم کو اپنی ذات کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔