متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا والدین کا عقیقیہ کر سکتے ہیں؟
9 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
والدین حیات ہوں توان کا عقیقہ کر سکتے ہیں اس حوالے سے وقت یا عمر کی کوئ قید نہیں، لیکن عقیقے کے جانور کاوالدین کی ملک ہونا ضروری ہے ،نیز اگر ابھی تک جانور نہیں لیا ،تو والدین سے اجازت لیں کہ کیا ان کی طرف سے جانور لے کر ان کا عقیقہ کر دیں ،اگر وہ اجازت دیں ،تو ان کی طرف سے جانور خرید کر عقییقے کی نیت سے ذبح کر دیں اور اگر جانور پہلے لے چکے ہیں ،تو اب والدین یا ان کی جانب سے ان کا نائب اس جانور پر قبضہ کر لیں ،یعنی صرف کچھ دیر کے لئے اس کی رسی اپنے ہاتھ میں پکڑ لیں ،پھر عقیقے کی نیت سے اسے ذبح کر دیا جائے ۔