متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
حظر و اباحت
1
"کیا چھپکلی کو مارنا ثواب کا کام ہے؟ شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے اس بارے میں؟"
8 مئی، 2024عبد القادر
جواب دہندہ
م
"چھپکلی کو مارنا بالکل جائز ہے بالکہ اس کو مارنا اجر وثواب کا باعث ہے۔
حدیث مبارکہ میں ہے کہ چھپلکی کو پہلے وار میں مارنے پر سو نیکیاں ہیں دوسرے وار میں مارنے پر اس سے کم اور تیسرے وار میں مارنے پر اس سے کم نیکیاں ہیں۔"