متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
ہم نے سن رکھا ہے کہ میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟
6 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
میت پر چلا کر رونا گریہ و زاری کرنا حرام ہے کیونکہ حدیث مبارکہ کے مطابق اس سے میت کو تکلیف پہنچتی ہے،جو کہ اس کے لئے عذاب ہے،البتہ محبت اور رحم کی وجہ سے رونا آئے اوروہ بغیر چیخ و پکار کے ہو تو ،اس میں حرج نہیں۔